the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف جنگ کی صورتحال پیدا کرنے والوں سے وہ پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں ۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر مسٹر روحانی نے کہا کہ ان کے ملک پر جنگ تھوپنے



کی کوشش پر وہ پیچھےہٹنے والے نہیں ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ اس علاقہ کی چند اہم شخصیات کے علاوہ امریکہ ایران کو دھمکی دے رہا ہے ۔ ان لوگوں کو یہ سمجھنا چاہئے کہ ایران کے ساتھ دھمکی کی زبان نہیں چلے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایران کے خلاف جنگ چھیڑنے کی کوشش کی گئی تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.